– مال جمع کرنے پر حریص ہو
– دنیاوی لذات اور خواہشات میں منہمک ہو
– گفتگو میں بدزبان اور زیادہ بولنے والا ہو
– نماز میں سستی کرتا ہو
– حرام اور مشتبہ مال کھاتا ہو اور برے لوگوں سے ہم نشینی رکھتا ہو
– بدخلق ہو
– متکبر اور مغرور ہو
– لوگوں کو نفع پہنچانے سے روکتا ہو (یا لوگوں کو نفع نہ پہنچاتا ہو)
– مسلمانوں سے ہمدردی نہ رکھتا ہو
– بخیل ہو
– موت سے غافل ہو۔
تنبیہ الغافلین
صفحہ 240
aapkafaida.com