حضرت جن خواتین کے مخصوص ایام کو روکنے کی دوائ استمال کی جاسکتی ہے تاکہ روزے ضائع نہ ہوں
[08/04, 13:12] Mufti Mahmood Ul Hassan:
جی بالکل نہیں ۔جب شریعت نے گنجائش دی ھے کہ ایام مخصصہ میں روزہ نہ رکھا جائے بلکہ بعد میں اپنی سہولت کے مطابق قضا کر لی جائے۔ تو پھر مضر ادویات استعمال کرکے صحت خراب کرنے کی کیا ضرورت ھے۔ آپ کو معلوم ھے کہ اگر عورت کے ایام حیض بگڑ جائیں ۔ تو عورت کتنی تکلیف میں مبتلا ھوجاتی ھے۔