ہماری زیادہ تر تحریریں پڑھنے میں 2 سے 5 منٹ لیتی ہیں -
کسی کوجمائی آۓ تو اپنے منہ پرھاتھ رکھ لیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب تم میں سےکسی کوجمائی آۓ تو اپنے منہ پرھاتھ رکھ لے کیونکہ جمائی کے وقت (اگرمنہ پر ھاتھ نہ رکھےتو) شیطان منہ میں داخل ھوجاتا ھے..