back to top

*—اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے جوابات حل کرائیے

(آسانی کیلئے صحیح جواب پر ✅ کا نشان لگا ہے)

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*(1)قرآن مجید کی آیات مبارکہ کونسے
فرشتے لے کر نازل ہوتے تھے؟*

A. حضرت جبرئیلؑ✅

B. حضرت میکائیلؑ

C. حضرت اسرافیلؑ

D. حضرت عزرائیلؑ

*(2)قرآن مجید کس پر نازل کیا گیا؟*

A. حضرت موسیٰؑ

B. حضرت ابراہیمؑ

C. حضرت عیسٰیؑ

D. حضرت محمدﷺ✅

*(3)ﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتاب
کون سی ہے؟*

A. توریت

B. قرآن✅

C. انجیل

D. زبور

*(4)قرآن مجید کی سب سے پہلے کون سی
آیات نازل ہوئی؟*

A. سورہ فاتحہ

B. سورہ مائدہ

C. سورہ علق✅

D. سورہ نباء

*(5)قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ
کون سی ہے؟*

 A. سورۃ القدر

B. سورۃ العصر

C. سورۃ اخلاص

D. سورۃ کوثر✅

*(6)قرآن پاک جیسی سورہ بنانے کا
چیلنج کس آیت میں ہے؟*

A. سورہ بقرہ آیت نمبر ٢٣،٢٤✅

B. سورہ توبہ آیت نمبر ٢،٣

C. سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ٩،١٠

D. سورہ طہ آیت نمبر ٨، ٩

*(7)قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس حکم
کی تاکید آئی ہے؟*

A. روزہ

B. حج

C. نماز✅

D. زکوٰۃ

*(8)قرآن کریم کی اس سورہ کا نام
بتائیے جس میں زکوۃ کے 8 مستحقین کا ذکر ہے؟*

A. سورہ اعراف

B. سورہ توبہ✅

C. سورہ مریم

D. سورہ یٰسین

*(9)قرآن مجید کی اس آیت اور سورت کا
نام بتائیے جس میں وضو کے 4 فرائض بیان کئیے گئے ہیں؟*

A. سورہ انفال آیت نمبر ٣

B. سورہ النحل آیت نمبر ٧

C. سورہ مائدہ آیت نمبر ٦✅

D. سورہ احزاب آیت نمبر ٧

*(10)قرآن مجید کی اس سورہ کا نام
بتائیے جس میں مسائلِ میراث کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے؟*

A. سورہ ہود

B. سورہ رعد

C. سورہ نساء✅

D. سورہ آل عمران

*(11)قرآن کریم کی کون سی آیت میں
داڑھی کا ذکر آیا ہے؟*

A. سورہ یوسف آیت نمبر ٩٤

B. سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ٩٤

C. سورہ طہ آیت نمبر ٩٤✅

D. سورہ انبیاء آیت نمبر ٩٤

*(12)وہ کون سی سورہ ہے جس میں
مسلمانوں کو حضورﷺ پر درود شریف پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے؟*

A. سورہ نمل

B. سروہ عنکبوت

C. سورہ احزاب✅

D. سورہ ملک

*(13)قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت کون
سی سورہ میں موجود ہے؟*

A. سورہ بقرہ آیت نمبر ٢٨٢✅

B. سورہ نور آیت نمبر ٢٨٢

C. سورہ مزمل آیت نمبر ٢٨٢

D. سورہ عبس آیت نمبر ١١

*(14)قرآن مجید کس ماہ میں نازل ہوا؟*

A. محرم الحرام

B. رمضان المبارک✅

C. جمادی الآخر

D. شوال المکرم

*(15)قرآن پاک کا دل کس سورہ کو کہا
جاتا ہے؟*

A. سورہ فاطر

B. سورہ یٰسین✅

C. سورہ شوریٰ

D. سورہ ابراہیم

*(16)قرآن کریم کی کون سی سورہ حضور
ﷺکے قبیلے کے نام سے ہے؟*

A. سورہ قریش✅

B. سورہ روم

C. سورہ اخلاص

D. سورہ فاطر

*(17)کس سورہ کا نام جنگ کے نام پر
ہے؟*

A. سورہ نور

B. سورہ مریم

C. سورہ احزاب✅

D. سورہ مزمل

*(18)کس سورہ کا نام دھات کے نام پر
ہے؟*

A. سورہ الحدید ✅

B. سورہ مدثر

C. سورہ قیامہ

D. سورہ ص

(19)قرآن مجید کی کس سورہ کو” عروس
القرآن “ کہتے ہیں؟*

A. سورہ بروج

B. سورہ ق

C. سورہ رحمن✅

D. سورہ کوثر

*(20)کون سی سورہ ایک تہائی قرآن کے
برابر ہے؟*

A. سورہ حجرات

B. سورہ فجر

C. سورہ اخلاص✅

D. سورہ بقرہ

*(21)مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے بآواز
بلند قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے کا نام بتائیے؟*

  A. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ✅

B. حضرت عبداللہ بن عباسؓ

C. حضرت عبداللہ بن عمرؓ

D. حضرت علیؓ

*(22) کس دن کے نام پر قرآن مجید میں
ایک سورہ ہے؟*

A. جمعرات

B. جمعہ✅

C. سنیچر

D. پیر

*(23)حضرت یوسف علیہ السلام کا تذکرہ
تفصیل کے ساتھ قرآن مجید کی کس سورہ میں آیا ہے؟*

A. سورہ یوسف✅

B. سورہ شعراء

C. سورہ لقمان

D. سورہ احقاف

*(24)قرآن مجید کی اس آیت اور سورہ کا
نام بتائیے جس میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے؟*

A. سورہ نساء آیت نمبر ٩

B. سورہ حجر آیت نمبر ٩✅

C. سورہ حج آیت نمبر ٩

D. سور قصص آیت نمبر ١٠

*(25) ایک حافظ قرآن کتنے لوگوں کے
جنت میں جانے کا سبب بنے گا؟*

A. 7

B. 10✅

C. 40

D. 70

*(26)قرآن مجید کی وہ کون سی سورہ ہے
جس کا پڑھنے والا ایسا ہے جیسا کہ اس نے تورات، زبور، انجیل اور قرآن کریم پڑھا؟*

A. سورہ فاتحہ✅

B. سورہ فاطر

C. سورہ عصر

D. سورہ کوثر

*(27)قرآن کریم کی وہ کون سی سورہ ہے
جس کو ہر رات پڑھنے والے پر کبھی فاقہ نہیں ہوگا؟*

 A. سورہ کہف

B. سورہ مریم

C. سورہ واقعہ✅

D. سورہ اخلاص

*(28)حضرت جبرئیل علیہ السلام کے وحی
لانے کا ذکر متعدد آیات میں ہے کوئی ایک بتائیے؟*

A. سورہ بقرہ آیت نمبر ٩٧✅

B. سورہ نحل آیت نمبر ٢✅

C. سورہ شعراء آیت نمبر ١٩٣✅

D. سورہ الدہر آیت نمبر ٢٣✅

(تمام آپشنز درست ہیں) 

*(29) حضرت جبرئیل علیہ السلام اپنی
اصلی شکل میں بھی وحی لائے، اس طرح حضور صل اللہ علیہ وسلم کو کتنے مرتبہ دکھائی
دیئے؟*

A. 3✅

B. 7

C. 11

D. 20

*(30)حضور صل اللہ علیہ وسلم کو اللہ
تعالیٰ سے بلا واسطہ یا براہ راست ہم کلامی کا شرف کتنی مرتبہ حاصل ہوا؟*

A. 2 مرتبہ✅

B. 7. مرتبہ

C. 10 مرتبہ

D. 11 مرتبہ

*(31)تمام آسمانی کتب میں کس کتاب کو
یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ قیامت تک اپنی حالت میں رہے گی؟*

A. توریت

B. زبور

C. انجیل

D. قرآن✅

*(32)قرآن کریم کو موجودہ کتابی شکل
میں جمع کرنے کا شرف کس عظیم صحابی کو حاصل ہوا؟*

A. حضرت امیر معاویہؓ

B. حضرت عمرؓ

C. حضرت ابوبکر صدیقؓ✅

D. حضرت عبداللہ بن عباسؓ

*(33)سب سے پہلے کتابت وحی کی سعادت
کسے حاصل ہوئی؟*

A. حضرت عثمان غنیؓ

B. حضرت علیؓ

C. حضرت عبداللہ بن زبیرؓ

D. حضرت خالد بن سعید ابن العاصؓ✅

*(34)آخری وحی کس صحابی نے لکھی؟*

A. حضرت ابی بن کعبؓ✅

B. حضرت زید بن ثابتؓ

C. حضرت عائشہؓ

D. حضرت فاطمہؓ

*(35)قرآن مجید میں کل کتنے سجدے
ہیں؟*

A. 11

B. 14✅

C. 27

D. 40

*(36)لفظ تفسیر کس سورہ میں آیا ہے؟*

A. سورہ یونس

B. سورہ فرقان✅

C. سورہ واقعہ

D. سورہ بروج

*(37)چار سو صفحات پر مشتمل تفسیر کس
صحابی کی ہے؟*

A. حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ

B. حضرت عبداللہ بن زبیرؓ

C. حضرت عبداللہ بن عباسؓ✅

D. حضرت ابی بن کعبؓ

*(38)مشہور ترجمہ وتفسیر” بیان
القرآن“ آسان زبان میں مختصر تفسیر کس عظیم ہندوستانی عالم ربانی کی تصنیف ہے؟*

A. مولانا قاسم نانوتویؒ

B. مولانا رشید احمد گنگوہیؒ

C. حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ✅

D. علامہ انور شاہ کشمیریؒ

*(39)قرآن مجید میں لفظ” ﷲ“ کتنی بار
استعمال ہوا ہے؟*

A. 1944

B. 2697✅

C. 2980

D. 3000

*(40)قرآن کریم کی وہ کون سی سورہ ہے
جس کی تمام آیتوں کا اختتام حرف”د“ پر ہوتا ہے؟*

A. سورہ اعراف

B. سورہ کہف

C. سورہ الفرقان

D. سورہ اخلاص✅

*(41)جو شخص قرآن مجید میں کسی قسم کی
کمی زیادتی کا عقیدہ رکھے تو کیا وہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے؟*

A. جی نہیں

B. کافر

C. شیعہ

D. جی ہاں✅

*(42)سن 86 ہجری میں سب سے پہلے قرآن
مجید میں پر نقطے کس نے لگائے؟*

A. حجاج بن یوسف

B. امام سدی

C. ابوالاسود✅

D. حضرت عائشہ

*(43)قرآن مجید کی کس منزل میں سب سے
زیادہ سورتیں ہیں اور ان کی تعداد کیا ہے؟*

A. پہلی

B تیسری 

C. پانچویں

D. ساتویں✅

*(44) قرآن مجید کی کس منزل میں سب سے
کم رکوع ہے؟*

A. پہلی

B. تیسری

C. چھٹی✅

D. ساتویں

*(45)رات کے وقت نازل ہونے والی مکمل
سورہ کون سی ہے؟*

A. سورہ آل عمران

B. سورہ مریم✅

C. سورہ مومنون

D. سورہ زمر

*(46)کتنی آیتیں حضور صل اللہ علیہ
وسلم پر حالت سفر میں نازل ہوئیں؟*

A. 26

B. 40✅

C.51

D. 70

*(47)حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
سورہ طہ کی کس آیت سے متاثر ہوکر ایمان لائے؟*

A. آیت نمبر ١٤✅

B. آیت نمبر ٢١

C. آیت نمبر ٢٠

D. آیت نمبر ٢٩

*(48)دور صحابہ میں مکمل قرآن مجید
حفظ کرنے والی چند خواتین کے نام بتائیے؟*

A. حضرت عائشہ✅

B. حضرت ماریہ قبطیہ

C. حضرت فاطمہ

D. حضرت رقیہ

*(49)ایسی کون سی سورہ ہے جس کی تمام
آیات میں اللہ تعالیٰ کا اسم ذات ﷲ موجود ہے؟*

A. سورہ بقرہ

B. سورہ روم

C. سورہ مجادلہ✅

D. سورہ نباء

*(50)قرآن کریم کی سورتوں اور آیات کی
تقسیم کس نے کی ہے؟*

A. حضرت جبرئیل علیہ السلام

B. حضور صل اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے
حکم سے✅

C. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی
عنہ

D. حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ

*(51) قرآن مجید کے تیسویں پارے میں
کتنی سورتیں ہیں؟*

A.37✅

B.40

C.50

D.70

 

*(52) مدینہ طیبہ میں نازل ہونے والی
پہلی سورۃ کونسی ہے؟*

A. سورہ اعراف

B. سورہ انفال ✅

C. سورہ الم سجدہ

D. سورہ کوثر

 

*(53) وہ کونسی سورۃ ہے جس کا ایک
رکوع مکہ میں اور دوسرا رکوع مدینہ میں نازل ہوا؟* 

A. سورہ ملک

B. سورہ مزمل ✅

C. سورہ مدثر 

D. سورہ نازعات

 

*(54) قرآن کریم کی سورتوں کے نام کس
نے مقرر کیے ہیں؟* 

A. جبرئیل علیہ السلام 

B. حضور صلی اللہ علیہ وسلم ✅

C. ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 

D. حضرت علی رضی اللہ عنہ

 

*(55) قرآن مجید کی کس سورۃ میں
مکھیوں کا ذکر ہے؟*

A. سورہ توبہ 

B. سورہ حج✅

C. سورہ احزاب 

D. سورہ حشر

 

*(56) قرآن مجید کی کس سورۃ میں طالوت
و جالوت کا واقعہ آیا ہے؟*

A. سورہ فاتحہ 

B. سورہ بقرہ ✅

C. سورہ حدید

D. سورہ تحریم

 

*(57) قرآن مجید کی کس سورۃ میں حضرت
سلیمان علیہ السلام اور ہدہد کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ شعراء 

B. سورہ نمل✅

C. سورہ قصص 

D. سورہ لہب

 

*(58) قرآن مجید کی کس سورۃ میں روح
کے متعلق سوال آیا ہے؟* 

A. سورہ ابراهيم 

B. سورہ بنی اسرائیل ✅

C. سورہ قیامہ

D. سورہ ھمزہ

 

*(59) قرآن مجید کی کس سورۃ میں دابۃ
الأرض کے خروج کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ نمل✅

B. سورہ ہود

C. سورہ لیل 

D. سورہ والتین

 

*(60) کس سورۃ میں حضرت موسیٰ علیہ
السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ آیا ہے؟*

A. سورہ کہف✅

B. سورہ یاسین 

C. سورہ زخرف 

D. سورہ دخان

 

*(61) قرآن مجید کی کس سورۃ میں سامری
کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ نمل 

B. سورہ طہ✅

C. سورہ ق

D. سورہ واقعہ

 

*(62) قرآن مجید کی کس سورۃ میں غزوہ
تبوک کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ مائدہ 

B. سورہ توبہ ✅

C. سورہ محمد 

D. سورہ فیل

 

*(63) قرآن مجید کی کس سورۃ میں جنگ
بدر کا قصہ بیان ہوا ہے؟* 

A. سورہ انفال ✅

B. سورہ نساء 

C. سورہ نجم 

D. سورہ صف

 

*(64) قرآن مجید کی کس سورۃ میں أصحاب
الأخدود (خندقوں والے) کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ بروج✅

B. سورہ قریش

C. سورہ فلق

D. سورہ ناس

 

*(65) قرآن مجید کی کس سورۃ میں روٹی
کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ یوسف ✅

B. سورہ طارق 

C. سورہ اعلی

D. سورہ غاشیہ

 

*(66) وہ کونسی سورۃ ہے جو دو نبیوں
کے نام پر مکمل ہوتی ہے؟* 

A. سورہ ہود 

B. سورہ مریم 

C. سورہ اعلی ✅

D. سورہ انشراح

 

*(67) قرآن مجید میں کتنی مرتبہ نماز
کی تاکید کی گئی ہے؟* 

A. 300

B. 700✅

C. 800

D. 1100

 

*(68) قرآن مجید میں کتنی جگہ خیرات
کرنے کی تاکید کی گئی ہے؟* 

A. 80

B. 130

C. 150✅

D. 170

 

*(69) بر صغیر میں قرآن مجید کا ترجمہ
سب سے پہلے کس زبان میں ہوا؟* 

A. اردو  

B. فارسی ✅

C. ہندی 

D. انگریزی

 

*(70) قرآن مجید میں پہلا سجدہ کس
پارے میں آتا ہے؟* 

A. نویں✅

B. سولہویں 

C. چوبیسویں 

D. تیسویں

 

*(71) قرآن مجید میں “بکہ”
کس شہر کےلیے استعمال ہوا ہے؟* 

A. مکہ مکرمہ ✅

B. مدینہ منورہ 

C. فلسطین 

D. مصر

 

*(72) قرآن مجید میں “وادی غیر
ذی زرع” سے کیا مراد ہے؟* 

A. فلسطین 

B. شام 

C. مدینہ منورہ 

D. مکہ مکرمہ✅

 

*(73) قرآن مجید میں نبیوں میں سے سب
سے طویل ذکر کس نبی کا آیا ہے؟* 

A. حضرت عیسی علیہ السلام 

B. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅

C. حضرت ایوب علیہ السلام 

D. حضرت اسماعیل علیہ السلام

 

*(74) قرآن مجید میں مکی سورتوں کی
تعداد کتنی ہے؟* 

A. 60

B. 72

C. 86✅

D.91

 

*(75) قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی
تعداد کتنی ہے؟* 

A. 12

B. 21

C. 28✅

D. 38

 

*(76) قرآن کریم کا پہلا سجدہ کس سورۃ
میں آیا ہے؟*

A. سورہ آل عمران 

B. سورہ اعراف ✅

C. سورہ ہود 

D. سورہ عنکبوت

 

*(77) “باب القرآن” قرآن
کریم کی کس سورۃ کو کہتے ہیں؟*

A. سورہ فاتحہ ✅

B. سورہ یوسف 

C. سورہ نور 

D. سورہ نصر

 

*(78) قرآن مجید کی کونسی سورۃ حضرت
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی برأت میں نازل ہوئی؟* 

A. سورہ نور ✅

B. سورہ فتح 

C. سورہ نجم

D. سورہ مجادلہ

 

*(79) قرآن مجید کی کس سورۃ میں حرف
“ر” استعمال نہیں ہوا ہے؟* 

A. سورہ تکویر

B. سورہ انفطار 

C. سورہ انشقاق 

D. سورہ اخلاص✅

 

*(80) قرآن مجید میں حضور صلی اللہ
علیہ وسلم کا اسم گرامی سب سے پہلے کس پارے میں آیا ہے؟* 

A. 4✅

B. 7

C. 11

D. 18

 

*(81) قرآن مجید میں کتنے انبیاء کرام
علیہم السلام کے نام مبارک آئے ہیں*

A. 12

B. 21

C. 29

D. 26✅

 

*(82) قرآن مجید کی کس سورۃ میں
آسمانوں کی سیر کا ذکر آیا ہے؟* 

A. سورہ انبیاء 

B. سورہ احزاب 

C. سورہ نجم ✅

D. سورہ تکویر

 

*(83) “جامع القرآن” کس
صحابی رضی اللہ عنہ کو کہتے ہیں؟* 

A. حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ
عنہ 

B. حضرت حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ
عنہ ✅

C. حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ
عنہ 

D. حضرت علی رضی اللہ عنہ

 

*(84) قرآن مجید کی کس سورۃ کا نام
حضرت عیسی علیہ السلام کے نام سے موسوم ہے؟* 

A. سورہ تحریم

B. سورہ تغابن

C. سورہ طلاق 

D. سورہ مریم✅

 

*(85) قرآن مجید میں کس صحابی رضی
اللہ عنہ کا ذکر آیا ہے؟* 

A. حضرت حسن رضی اللہ عنہ 

B. حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ
عنہ 

C. حضرت زید ابن حارث رضی اللہ عنہ ✅

D. حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ عنہ

 

*(86) تیسویں پارے کی کتنی سورتیں
حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہے؟* 

A. 10

B. 4

C. ایک بھی نہیں ✅

D. 12

 

*(87) قرآن مجید کی کونسی سورۃ دوران
جہاد پڑھنے کی تلقین کی گئی؟* 

A. سورہ انفال ✅

B. سورہ جمعہ 

C. سورہ یوسف 

D. سورہ فلق

 

*(88) ہاتھی والوں کا ذکر قرآن پاک کی
کس سورۃ میں آیا ہے؟* 

A. سورہ محمد 

B. سورہ فیل ✅

C. سورہ والتین 

D. سورہ اخلاص

 

*(89) قرآن مجید کی کس سورۃ میں اللہ
تعالیٰ نے زمانے کی قسم کھائی ہے؟* 

A. سورہ فرقان 

B. سورہ بلد

C. سورہ تغابن 

D. سورہ عصر✅

 

*(90) قرآن مجید میں آخری سجدہ کس
سورۃ میں ہے؟* 

A. سورہ نور 

B. سورہ حم سجدہ ت

C. سورہ علق✅

D. سورہ ناس

 

*(91) قرآن مجید کی کس سورۃ
کو”ام الکتاب” کہتے ہیں؟* 

A. سورہ فاتحہ ✅

B. سورہ طور 

C. سورہ مرسلات

D. سورہ کافرون

 

*(92) قرآن پاک میں حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک “محمد” کتنی مرتبہ آیا ہے؟* 

A. 9

B. 4✅

C. 12

D. 1

 

*(93) قرآن پاک میں حضور صلی اللہ
علیہ وسلم کا اسم مبارک “احمد” کتنی مرتبہ آیا ہے؟* 

A. 8

B. 5

C. 1✅

D. 10

 

*(94) “سورۃ الغنی” کس سورہ
کو کہتے ہیں؟* 

A. سورہ حاقہ

B. سورہ ق

C. سورہ واقعہ ✅

D. سورہ نصر

 

*(95) قرآن مجید کے مطابق حضرت موسیٰ
علیہ السلام کو کتنے معجزات عطا کیے گئے تھے؟*

A. 16

B. 7

C. 9✅

D. 5

 

*(96) قرآن مجید کی کس سورۃ میں حضرت
نوح علیہ السلام کی عمر نو سو پچاس سال بتائی گئی ہے؟* 

A. سورہ عنکبوت ✅

B. سورہ یونس 

C. سورہ رحمن 

D. سورہ قمر

 

*(97) اہل اسلام کو قرآن مجید کی ایک
قرأت پر جمع کرنے کا مشورہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو کس صحابی رضی اللہ عنہ
نے دیا؟* 

A. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 

B. حضرت حذیفہ ابن یمان رضی اللہ عنہ ✅

C. حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ
عنہ 

D. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

 

*(98) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کس
سورۃ کے ذریعے اعلانیہ تبلیغ کا حکم دیا گیا تھا؟* 

A. سورہ علق 

B. سورہ مدثر ✅

C. سورہ نوح

D. سورہ بروج

 

*(99) وہ کونسی سورۃ ہے جس کی صرف ایک
آیت حجۃ الوداع کے دن مکہ میں نازل ہوئی اور باقی پوری سورۃ مدینہ منورہ میں نازل
ہوئی؟* 

A. سورہ احقاف

B. سورہ طور 

C. سورہ رحمن ✅

D. سورہ طارق

 

*(100) سورہ بقرہ کے بعد سب سے زیادہ
آیات کس سورۃ میں ہے؟* 

A. سورہ توبہ 

B. سورہ ہود 

C. سورہ شعراء ✅

D. سورہ نجم

 

 پیشکش: 

بغدادیہ آرگنائزیشن کڈپہ

و

جامعہ اسلامیہ ویتیم خانہ محمد رسول
اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کڈپہ

شراب، جوا اور قسمت کے آزمائی

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ {90}  إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ...

نیا ‏فراڈ ‏

خالق کا مذاق

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اچھی باتیں کام کی باتیں

درخت پر اوقات سے زیادہپھل لگ جائیںتو اس کی ڈالیاںٹوٹنا...

کہانیاں  باپ اور بیٹی کا تنہا بیٹھنا

  باپ اور بیٹی کا تنہا بیٹھنا___________!! از قلم✒...

نکتہ چینی

ابھی پچھلے جمعے کی بات ہے کہ میں اخبار...

Short dresses and dresses made of thin clothes

Bismillahir Rwa'hmanir Rwa'heem ...

انٹرنیٹ براؤزنگ ہسٹری

‏. . . ابن ماجہ کی ایک حدیث میں...

اچھے منیجر کی تعریف

ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کےلئے کسی...

Hadith: About drinking water n washroom

Sahih Al Bukhari - Book of Ablutions (Wudu') ...

سجدہ تلاوت کا طریقہ

 حضرت، سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیجیۓ مجھے کنفرم...

متعلقہ مضامین

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

ابراھیم بن ادھم اور دو فرشتے

حضرت ابراھیم بن آدھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جن دنوں میں بیت المقدس میں تھا ان دنوں کا واقعہ ھے کہ ایک...

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...