حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ھر دن جب لوگ صبح کرتے ہیں تو دو فرشتے اترتے ھیں ایک فرشتہ کہتا ھے اے اللہ خرچ کرنے والے کو اور (زیادہ اور) اچھا دے دوسرا کہتا ھے اے اللہ (تیری رضا کے لۓ) خرچ نہ کرنے والے کے مال کو ضائع کردے..
(کنزالعمال،حدیث#16117 بحوالہ بخاری ومسلم)