back to top

دوسری اور تيسرى ركعت؟

 اگر امام صاحب تراویح ميں  دوسری ركعت میں  بیٹھنے کی بجائے  کھڑے ہوجاتے ہیں اور کھڑے ہونے کے بعد وہ دوبارہ التحيات ميں چلے جاتے ہیں اور سجده سہو كركے سلام پهير ليتے هيںاور اگر امام صاحب دوسرى ركعت ميں بيٹهنے كي بجائے  تيسرى ركعت كے ليۓ كهڑے هو جاتے ہيں اور تيسرى اور چوتهى ركعت ميں سجده سهو كركے نماز مكمل كرليتے هيں  تو ان كى نماز كا كيا حكم ہے جى ؟؟

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

دونوں صورتوں میں نماز درست ھوگئی ھے۔ البتہ پہلا طریقہ بہتر ھے۔امامت کو واپس آکر دو رکعت سجدہ سہو کے ساتھ مکمل کرنی چاھیں۔

[03/05, 14:04] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ادھار کا لین دین

#فہم_القرآن اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشّیْطنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ...

Hadith:Good Manners – what to do at home

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: how to pray for patient

Sahih Al Bukhari - Book of Patients Volumn 007,...

اپنے کو اچھا سمجھتے ہوئے دوسرے کو حقیر گمان کرنا

 تکبر  افضال احمد ملی ، جامع مسجد پمپر کھیڑ چالیسگاؤں اپنے کو...

کرم یافتہ لوگ

جہاں تک میرا مشاہدہ ھے کہ میں نے جب...

Hadith: Making Business Deal

Sahih Al Bukhari - Book of Sales And Trade Volumn...

اپنے بچوں کے لئیے دُعا مانگ لیجئیے

اے الله میں  آپ سے آپ کے * صمد...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے