back to top

ہم بڑے ہو گۓ


“ہم  بڑے ہو گۓ”


مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے

سب کے سب کھو گئے

               ہم بڑے ہو گۓ

ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے

بوجھ اوروں کا بھی ہم اٹھاتے رھے

اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں۔

محفلوں میں مگر مسکراتے رھے

کتنے لوگوں سے اب مختلف ہو گۓ

              ہم بڑے ہو گۓ

اور کتنی مسافت ھے باقی ابھی

زندگی کی حرارت ھے باقی ابھی

وہ جو ہم سے بڑے ھیں سلامت رہیں۔

ان سبھی کی ضرورت ہے باقی ابھی۔

جو تھپک کر سلاتے تھے خود سو گئے۔

               ہم بڑے ہو گۓ

ختم ہونے کو اب زندگانی ہوئی

جانے کب آئ اور کیا جوانی ہوئی

دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گیا

جو حقیقت تھی اب وہ کہانی ہوئی۔

            منزلیں مل گئیں

            ہم سفر کھو گئے

             ہم  بڑے  ہو گۓ

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اللّٰہ معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

*معافی خوبصورت عمل ہےـ**چاہے کسی سے معافی مانگنی ہو...

والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر

ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت...

Ruqyah – The Spiritual Healing

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine Volumn...

دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑدیں

*اشفاق احمد صاحب کہتے ہیں*میں نے اپنے بابا جی...

میٹھے پانی کی تازہ مچھلی

ایک شخص نے مچھلی فروشی شروع کی تو سوچا...

Hadith: Saying amin (ameen) during prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

دیے سے دینا

دیے سے دینا۔۔۔ رکشہ سے اترے تو میں نے رکشہ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے