back to top

اے اللہ ! تو نے جس طرح

حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کے وقت محفوظ رکھا,

حضرت عیسی علیہ السلام کو سُولی پہ محفوظ رکھا,

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے محفوظ رکھا,

حضرت مُوسی علیہ السلام کو فرعون کے حملے سے محفوظ رکھا,

حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا,

حضرت نُوح علیہ السلام کو طوفان سے کشتی میں محفوظ رکھا,

یااللہ ایسے ہی اپنی رحمت خاص سے  میری ان دُعاوں کو قبول کرلے  

 اسکو پڑھنے والے اور ان کے تمام گھر والوں کو ،ہر مسلمان، مومن کو ہر شر ،
ہر مُصیبت، دُکھ، درد، آزماٸش، فکر، رنج، غم، افلاس، تنگی، بے برکتی،
قرض، مرض، بھوک، بیماری، امراض، ہر پریشانی
اولاد کے درد و غم سے
اور ہلاکت والی موت سے محفوظ رکھنا۔

اور عافیت، راحت، سکون،
سکھ، چین، اطمینان، بردباری اور نیک اعمال میں مستقل مزاجی کے ساتھ ایمان و بندگی والی اور برکتوں والی آسانیوں والی  خوبصورت زندگی عطاء فرمانا۔شھادت کئ موت سعادت کی زندگی نصیب کرنا۔سچا پکا نمازی مومن بنانا ۔

اے میرے مالک اولاد کو صالح و متقیوں کا امام بنانا ۔دنیا آخرت کی تمام بھلایئاں  جو تو نے اپنے خاص بندوں کو عطا کی ہیں اے اللہ وہ ہمیں بھی دے۔ پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی تیرے دین کے لئے کوششںیں ہو رہی ہیں انکی مدد فرما اسلام کا غلبہ عطا کر۔ہمارے ملک پاکستان میں اسلام کا بول بالا کر  دے جو بھی اس میں کوششں کر رہے ییں ان کے اخلاص کو قبول کر لے۔

اے اللہ تعالی کیسی کا محتاج نہ کرنا صرف اپنا محتاج رکھنا۔ نعمتوں کے زوال سے بچا لینا ۔اے نعمتوں کے دینے والے دنیا آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازنا۔ حساب نہ لینا یر طرح کی بیماری،  محتاجی، معذوری سے بچا لینا۔   مرتے دم تک عقیدہ درست رکھنا۔ایمان پہ کلمہ والی موت دینا ۔موت کا وقت آسان اور تھوڑا ہو۔اے مالک دو جہاں قبر کی منزلیں آساں کرنا حشر کی سختی سے بچا لینا

اے میرے مالک  اے میرے پاک رب اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے والی زات اس دن ہمارے عیبوں پہ پردہ ڈال دینا اور تجھ سے  تیری رحمت کا واستہ دے کر مانگتی ہوں کہ اپنے محبوب کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچا لینا اور انھیں ہماری وجہ سے  شرمندہ ہونے سے بچا لینا آمین یا رب العالمین۔

اس دُعا کو روکئے نہیں گردش میں رکھئے اس یقین کے ساتھ کہ سب کی آمین کے ساتھ ان شاء اللہ
ہماری دعائیں بھی قبول ہوںگی۔

غصّے والا جنرل

سیرت النبیﷺ کا ایسا واقعہ پڑھ کرآنکھوں سے آنسو آ جائیں گے  ﺛﻤﺎﻣﮧ ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﻣﺴﺠﺪ...

Hadith: Very Important things while performing prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn 001, Book 012, Hadith Number 791.  ...

​The purpose of life

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: How to invoke Allah

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn 008, Book...

Hadith: Give Charity Even If One Date Fruit

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

Hadith: Woman in Mosque

Sahih Al Bukhari - Book of Friday Prayer Volumn 002,...

Hadith: do not reject the gifts of perfumes

Narrated 'Azra bin Thabit Al-Ansari (Radi-Allahu 'anhu): When I went...

سورہ البقرہ کی آخری آیات

   سورہ البقرہ کی آخری آیات جو ہم میں سے...

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ٨

 وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ٨Ibn Abi Hatim...

جانور کو ذبح کرکے کھانا

سورہ المآئدۃ آیت نمبر 1 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَوۡفُوۡا بِالۡعُقُوۡدِ...

جو زمین اور آسمانوں میں ہیں، سب اللہ ہی کی تسبیح کرتے ہیں

24. An-Nur- Verse (41-44)أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يُسَبِّحُ لَهُ...

متعلقہ مضامین

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...