جاننے والے ہیں فارمیسی کا کاروبار کرتے ہیں، پوچھ رہے تھے کیا
اس پر زکوٰۃ دینی ہو گی؟
جی فارمیسی میں بننے والی ادویات مال تجارت ہیں۔ جس دن زکوات کی مالیت کی ادویات کا اسٹاک اکٹھا ہوگیا۔ اس دن وہ صاحب نصاب ہو گئے پھر جب سال بعد دوبارہ وہ تاریخ آئے گی اس دن جتنی مالیت کی ادویات موجود ہوں گی۔ ان پر ڈھائی فیصد زکوۃ ہوگی
[17/04/20, 20:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: