back to top

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا:
آتے آتے ایک ڈبل روٹی، چھ انڈے اور پیمپر لیتے آیئے گا۔ 

 سبزی  والے سے ایک کلو آلو، ایک کلو ٹماٹر، آدھا کلو بھنڈی 

آدھا کلو کھیرے بھی لیجیئے گا۔ 

پھل میں آدھا کلو انگور اور ایک درجن کیلے۔

ایک لیٹر دودھ اور آدھا پاو دہی۔
لانڈری والے سے میرا برقع جو استری کے لیے دیا ہے وہ بھی اٹھا لیجیے گا۔ بچوں کا بیگ جو موچی کو زپ لگانے دیا ہے وہ بھی لیتے آییے گا۔ درزی سے میرا جوڑا بھی اٹھا لیجیے گا۔
اور ہاں شہلا نے آپ کو سلام کہا ہے۔

شوہر کا فورا جواب آیا۔ 

 کون شہلا؟؟؟؟؟

بیوی نے جواب لکھا:
کوئ نہیں۔بس چیک کرنے کے لیے لکھا تھا کہ آپ نے میسیج پڑھا کہ نہیں۔ عموما جب اتنے کام بتاتی ہوں تو آپ بہانہ کر دیتے ہیں نا کہ میسیج نہیں دیکھا تھا۔ 

 تو جناب بیگمات آپ کی رگ رگ سے واقف ہیں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Remembrance of Allah

Allah says in the Qur'an "Remember Allah abundantly, in...

Story – Young Man Crying On Road

One day, Malik bin Dinar (rahimaullah) was passing by...

خود پر رویا کرو

*أتـدرى متـى تبكـى علـى نفسـك ؟* كي عندما ترى المنكر...

ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﻣﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞؒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ...

Hadith: Do you help others in this way

Sahih Al Bukhari - Book of Conditions Volumn 003,...

شریر لڑکا

امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ایک واقعہ بیان کرتے...

مفلس ‏لوگ

فقیہ رحمتہ اللہ علیہ اپنی سند کے ساتھ حضرت...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے