بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے..جو اپنی صبح کا استقبال نماز ، تلاوت ، اور ذکر سے کرتا ہے.
یااللہ مجھ پہ اتنی سی عنایت فرما کہ جب بھی میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤں مجھ سے جڑے ہر رشتے کی تقدیر سنور جائے _
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے۔ مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔ اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بنائے رکهے.
الله آپ کی نیک خواہشات ،نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے. اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کی حفاظت فرماۓ .
آمین یارب العالمین ۔
*اپنــی دُعــاؤں میــں یــاد رکھیـں*
*صبح بخیر*