back to top

پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، شعبہ طب نفسیات کے سربراہ  سے سوال پوچھا گیا۔

کہ ایک صحت مند زندگی کس طرح حاصل ہوسکتی ہے؟

پروفیسر ڈاکٹر رضا الرحمن:

زندگی میں ترتیب پیدا کریں،

کھانے اور سونے کا وقت طے کریں،

غیر ضروری خواہشات اور دبائو سے دور رہیں،

ورزش کریں

اور ایک خاص بات آپ کو بتاتا ہوں کہ زندگی میں دینا شروع کریں۔

آپ پیسے دیں،

کسی کو وقت دیں،

کسی کو مشورہ دے دیں،

کسی کو راستہ دے دیں،

کسی کو علم دے دیں۔

دیکھیں دینے کی خصوصیت اللہ کی ہے،

جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی نسبت رحمان سےجڑجاتی ہے،

پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے۔

جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنا زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی۔

آپ طے کرلیں کہ ہر روز ہر ہفتے ہر مہینے  کسی کو کچھ نہ کچھ دیں گے ۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Great Reward For Looking After Orphan

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: reward for praying like this on Friday

Sahih Al Bukhari - Book of Friday Prayer ...

پسندیدگی کے معیار

  علم ؛ ہنر ؛ خوبصورتی   - پڑھے لکھے علم دوست...

Hadith: The Prophet’s PBUH way of treating

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine Volumn...

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا

( امید_ سال _ نو )        ...

ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺟﻮﮌﮮ

ﺁﺝ ﭘﮭﯿﮑﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ! ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ...

Sure Steps to a Brighter Life

Sure Steps to a Brighter LifeBy: Guy Finley ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے