میرے بھائی اور میری والدہ صاحبہ وفات پا گئے ہیں ۔ کیا میں ان کی طرف سے ایک ایک قربانی ادا کرکے ان کو ثواب پہنچا سکتا ہوں کیا دینی طور پر ایسا کرنا ٹھیک ہے رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ
جی مرحومین کی طرف سے نفلی قربانی کے ذریعے ان کو ایصال ثواب کیا جاسکتا ھے۔
مفتی محمود الحسن صاحب لاہور
[01/07, 20:05] Mufti Mahmood Ul Hassan: