back to top

اچانک سمندر سے اتنی ساری مچھلیاں ریت پر کیسے آگئیں
؟

ایک شخص سمندر کے  کنارے  واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے 
دیکھا  کہ

کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے

ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں ؎

شاید کسی بڑی  موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا

اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے  کی کوشش
کر رہا تھا ۔

اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی  اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا
فرق پڑنا ہے  ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے  ۔۔۔  ؟

یہ سن کر وہ شخص  نیچے جھکا ، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال
دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی  تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل 
گئی   پھراس نے  سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ 
۔

یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ  ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات
تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت  ہو سکتی ہے ۔

لھذا دل بڑا رکھیں اور  اپنی طاقت و حیثیت  کے مطابق اچھائی کرتے رہیں
اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی  
آئی ؟

بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کی اچھائی کا حق کتنے حد تک ادا کیا؟

مخلوق خدا کی مدد کیجیے ۔۔۔ اگر نہیں کر سکتے تو جو کر رہے ہیں ان۔ پر تنقید نہیں
بلکے حوصلہ افزائی کیجیے ۔۔۔۔

جو شخص مدد مانگ رہا ہے چاہے جھوٹی ہی سہی اس پر شک نہ کیجیے بلکے یہ سوچ کر مدد
کر دیں کروڑوں لوگوں میں اللّه نے آپ کو چنا ہے مدد کے لئے جو۔ اس کے دل میں ڈال
کر بھیجھا ہے ۔ ورنہ وہ یہ کام کسی اور سے بھی لے سکتا تھا سوچیے گا ضرور! یقین
کیجیے سکون ملے گا ۔

 

ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺟﻮﮌﮮ

ﺁﺝ ﭘﮭﯿﮑﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ! ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺻﺎﺣﺐ ﺟﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺟﯽ!ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﺎﺭ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ!ﭘﮭﯿﮑﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ...

بااخلاق کون ؟

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Reward for Hajj

Sahih Al Bukhari - Book...

Hadith: Problems of being in debt

Hadith: Problems of being in debt -- ...

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب رہنمائی فرما...

بادشاہ اور قیدی کے درمیان مکالمہ

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم...

کہانی – ماں کی آخری خواہش

افسانچہ عابدہ رحمانی بوڑھوں کی رہایش گاہ سے بیٹے کو اطلاع...

بہت ہی کم شکر ہے جو تم لوگ کرتے ہو۔

 تفسیر بیان القرآنقُلْ هُوَ ٱلَّذِىٓ أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ ٱلسَّمْعَ...

متعلقہ مضامین

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

ایک شخص کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...