اگر آپ نے کسی غلط کے غلط کو غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط انداز سے غلط کہا تو غلط کبھی اپنی غلطی کو غلط نہیں مانے گا اور دنیا بھی غلط کے غلط کو غلط نہیں کہےگی بلکہ تمہارا غلط وقت اور غلط جگہ پر غلط کے غلط کو غلط کہنا اتنا غلط لیا جائے گا کہ غلط کے غلط کو حرفِ غلط
کی طرح مٹانا ناممکن ہوجائے گا اور غلط آدمی آپ کی اس غلطی کو غلط ثابت کرنے میں اپنی غلط انتھک کوشش کےذریعہ غلط پر اپنی غلط جہدِ مسلسل کو صرف کردے گا لہٰذا غلط کے غلط کو غلط ثابت کرنے کے لیے صحیح کی گردان چاہیے…
.یعنی صحیح وقت
‘,صحیح جگہ اور صحیح انداز