back to top

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں
:-

 

پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو
قدرت کا نظام اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتا ہے.

اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں”
سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے
سیدھے “خیالات آتے ہیں اور وہ “شیطان کا گھر” بن جاتا ہے۔

 

دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس “جو کچھ” ہوتا ہے وہ” وہی
کچھ” بانٹتا ہے۔

* خوش مزاج انسان “خوشیاں “بانٹتا ہے۔

* غمزدہ انسان “غم” بانٹتا ہے۔

* عالم “علم” بانٹتا ہے۔

* دیندار انسان “دین” بانٹتا ہے۔

* خوف زدہ انسان “خوف” بانٹتا ہے۔

 

تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو
اسے “ہضم” کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔

* کھانا ہضم نہ ہونے پر” بیماریاں”
پیدا ہوتی ہیں۔

* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں”
ریاکاری” بڑھتی ہے۔

* بات ہضم نہ ہونے پر “چغلی” اور
“غیبت” بڑھتی ہے۔

* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں
“غرور” میں اضافہ ہوتا ہے۔

* مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے
“دشمنی” بڑھتی ہے۔

* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں
“مایوسی” بڑھتی ہے۔

* اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی
صورت میں” خطرات” میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک”
با مقصد” اور “با اخلاق” زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔

 

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟؟؟

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟؟؟ ہمارے ہاں سائیں ہوتے ہیںانکے ہاں سائنس ہوتی ہےانکے ہاں تحقیق ہوتی ہےہمارے ہاں تضحیک ہوتی ہےان...

Hadith: show off

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu To Make The Heart Tender - 21st Muharram...

Hadith: Showing Off

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

عورتوں میں سے وہ جنت میں جائیں گی جو‎

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا, ‎...

دینا شروع کریں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، شعبہ طب نفسیات...

Why are dogs considered najis?

  In the name of Allah, We praise...

Hadith: You don’t give importance to Sunnah and Ahadith?

Sahih Al Bukhari - Book of Holding Fast To...

Al-Hadi

Allah Subhanahu wa Ta'aala's name: Al Hadi Meaning...

Hadith: taking care of women

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

ایک مفلوک الحال بوڑھا اور اس کی بیوی

   قدرت اللہ شہاب کی تصنیف "شہاب نامہ" سے ایک اقتباس  جس...

Hadith: This kind of selling not allowed

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

متعلقہ مضامین

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

نائی اور غربت دی چس

ایک گاوں میں غریب نائی رہتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔ مشکل سے گزر بسر...

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

سچی کہانی – بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ

* بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب...