back to top

*أتـدرى متـى تبكـى علـى نفسـك ؟*

كي عندما ترى المنكر ولا تنكره، وعندما ترى الخير فتحتقرهـا،

*جب تم برائى كو ديکھو اور اسکو برا نہ سمجھو، اور جب تم نیکی کو دیکھو تو اسکو حقير جانو*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تتحول صلاتك من عبادة إلى عادة، ومن ساعة راحة إلى شقاء

*خود پر رویا کرو! جب تمہاری نماز عبادت سے عادت میں بدل جائے اور راحت کے لمحے سے بد بختى میں*

أبــــــكـ على نفسكــ ! إن رأيت في نفسك قبول للذنوب، وحب لمبارزة علام الغيــــوب

*خود پر رویا کرو! اگر اپنے اندر گناھوں کی قبولیت دیکھو اور اس ذات سے مقابلے کی چاھت ديكهو جو تمام غيب كى باتوں كو جاننے والی ھے*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما لا تجد لذة العبادة، ولا متعة الطاعة

*خود پر رویا کرو! جب تم عبادت کی لذت محسوس نہ كرسكو اور نہ ھى اطاعت كا لطف*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تمتلأ بالهموم وتغرق بالأحزان، وأنت تملك الثلث الأخير من الليل

*خود پر رویا کرو ! جب تم بهر جاتے ھو غموں سے اور تم دوب جاتے ھو تفكرات ميں حالانكہ تمہارے اختيار ميں ھے آخری تھائى رات* *(كى بهلائيوں كو پانا)*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تهدر وقتك فيما لا ينفع، وأنت تعلم أنك محاسب فتغفل

*خود پر رویا کرو ! جب اپنے وقت کو ایسے کام میں برباد کرتے ھو جو مفید نہ ھو حالانکہ تم جانتے ھو کہ تمھارا حساب ليا جائےگا پهـر بهى تم غفلت ميں مبتلا ھو*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تدمع عينك لمشهد مؤثر في فيلمـ، بينما لا تتأثر عند سماع القرآن الكريم

*خو د پر رویا کرو ! جب تمہاری آنکھ کسی فلم کے مؤثر منظر پر تو آنسو بھاتی ھو ليكن وه قران کریم کی سماعت سے متاثر نہ ھوتی ھو*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تبدأ بالركض خلف دنيا زائلة، بينما لم تنافس أحد على طاعة الله

*خود پر رویا کرو ! جب تم زوال پزیر دنیا کے پیچھے تو بھاگنے لگو ليكن الله كى اطاعت میں، کسی سے آگے نکلنے کی کوشش نہ كرو*

أبــــــكـ على نفسكــ ! عندما تدرك أنك أخطأت الطريق، وقد مضى الكثيـــر من العمر

*خود پر رویا کرو ! جب تم جان لو کہ تم نے غلط راه اپنا ركهی ھے اور جبکہ کثير عمر تو گزر چکی ھے*

أبــــــكـ على نفسكــ ! أبــــــكـ على نفسكــ ! 

خود پر رویا کرو ! خود پر رویا کرو !

بكاء المشفق …التائب …العائد … الراجي رحمة مولاه

*خوف رکھنے والے کے رونے کی طرح…توبہ كرنے والے…رجوع کرنے والے…اپنے مولا کی رحمت كے امیدوار کے رونے کی طرح*

وأنت تعلم أن باب التوبة مفتوح ما لم تصل الروح إلى الحلقوم

*اور تم جانتے ھو کہ توبہ كا دروازه كھلا ھوا ھے جب تک روح حلق تک نھيں پہنچ جاتی*

أبك لعلّ البكاء يُحرّكُ سكوناً في الروح وغفلةً في القلب ولعلَّ في الدمعةِ رَجعة

*رویا کرو شاید یہ رونا روح میں سے سکون کو متحرك كر (كے نكال) دے اور دل میں سے غفلت كو اور شايد اسی آنسو میں رجوع ھو۔*

Great Scholar, Great Guidance – Mufti Ismail

INSPIRATIONAL QUOTES OF Mufti Ismail Menk that can make  us and our Children Good and Successful in life. *1.* “We love ourselves after so many...

مزاح آدھا کلو عمدہ گوشت

ایک آدمی کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. اس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ بیٹا گیا باہر...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Allah SWT hates 3 things for you

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

بادشاہ اور قیدی کے درمیان مکالمہ

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم...

12 Tips to Boost Your Salah

It just doesn’t feel the same . . ....

نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں

ابو مطیع اللہ حنفی میں سمجھتا ہوں کہ کوئی بہت...

Hadith: Good Thing To Follow

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting Volumn 003,...

متعلقہ مضامین

میں تمہیں بڑی ھی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی

​​ ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا.. چڑیا نے اس سے...

ایک لومڑی اور اونٹ

ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک. جیسے ہی...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...

ﺟﮭﻮﭦ ﻣﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ...