back to top

والدین کی طرف سے دئیے گے زیور پر زکات کے بارے میں رہنمائی فرما دیں

Hazrat agar kisi aurat k pass zewar ho jo usko uske Waldain ne diya ho or uske shohar ki hasiyat na ho zakaat dena ki to aisi halat main zakaat k bare main kia Hukum hai?

Zara detail main rehnumai farmain 

Jazak Allah

 وعلیکم السلام پہلی بات تو یہ واضح ھونی چاھئے۔ کہ مذکورہ صورت میں زکوة عورت پر لازم ھے مرد پر نہیں۔ دوسری بات اگر صاحب نصاب شخص زکوة دینے کی پوزیشن میں نہیں  ھے تو اس کو اس نصاب کا کچھ حصہ بیچ کر زکوة ادا کرنی چاھئے۔  مذکورہ عذر کا کوئی اعتبار نہیں۔ مذکورہ صورت میں اگر زکوة ادا نہ کی گئی تو گناہ گار عورت ھوگی مرد نہیں ھوگا۔

[04/05/2020, 13:52] Mufti Mahmood Ul Hassan:

سمجھداری سے بات ‏کیا ‏کریں

سمجھداری کی بات کیا کریں- زبان کی حفاظت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی کلمہ خیر کہو جس سے فائدہ حاصل ہو یا پھر...

Hadith: Avoid eating garlic before prayers in mosque

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn 001, Book 012, Hadith Number 812. ----------------------------------------- Narated By Ibn 'Umar...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

حضرت علی مرتضی کرم اللہ وجہہ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم

​ تفسیر ابن کثیر اور مظہری میں بروایت محمد بن...

Stand Up and Present Your Prophet (pbuh) to the World!

In the name of Allah, Most Beneficent, Most MercifulBrothers...

Quran Translation – Sura Falaq

بسم الله الرحمن الرحيم ...

حضرت سلیمان علیہ السلام – اللہ کی ساری مخلوقات کی ضیافت

حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی...

اگلے 8 سال میں کیا ہونے والا ہے

( ڈاکٹر عطاء الرحمن کا خوبصورت کالم)اگلے 8 سال...

Hadith: Males should help in house

Sahih Al Bukhari - Book of Call To Prayers...

Hadith: Reward for Umra & Hajj

Hadith: Reward for Umra & Hajj Sahih Al...

متعلقہ مضامین

میرا پاجامہ

*عید کاپاجامہ.......* اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو، کرتہ  پاجامہ آ ھی گیا    چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں وہ ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے ۔اکثر ایسا ہوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیے لکھتے...

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ...

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...