back to top

دعا – خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے‎

       

            بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

  السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ

‏               

خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کے درد کو  سمجھے‎، خوبصورت ھے وہ احساس جو  کسی کے درد کا مداوا بنے، ‎خوبصورت ھیں وہ ھاتھ  جو کسی‎ ‎کو مشکل وقت میں تھام لیں. یا اللّٰــه ھمیں کامل ایمان اور راہ راست نصیب فرما ‏‎-‎‏صبح صبح دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ.

الله رب العزت، ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا کرم فرما۔  ہماری مشکلیں، پریشانیاں آسان فرما۔  ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما، اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. آج کا دن اور ہر آنے والا دن ہم سب سے جُڑے ہُوۓ پیاروں کے لیۓ خُوشیوں اور کامیابیوں سے بھر پُور بنا دے۔

آمین یا رب العالمین

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

The Assigned Status & The Assignment

 The Muslims enjoy a Divine designation and assignment. Allah Sub’hana...

سلام خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے

 اسلام  خیر خواہی امن اور محبت کا دین ہے...

Hadith: Islam does not recommend begging at all

Narrated Az-Zubair bin Al 'Awwam (Radi-Allahu 'anhu): ...

پُر سُکون لوگ

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں...

Hadith: Curse of Oppressed

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn...

Hadith: Allah forbids and Allah hates

Sahih Al Bukhari - Book of Loans, Payment Of...

Hadith: How to Prostrate

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے