back to top

سمجھداری سے بات ‏کیا ‏کریں

سمجھداری کی بات کیا کریں

– زبان کی حفاظت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی کلمہ خیر کہو جس سے فائدہ حاصل ہو یا پھر چپ رہو

– جو شخص اپنی زبان کی حفاظت کرتا ہے اللہ تعالی اس کی پردہ پوشی فرماتے ہیں

– انسان کے اسلام کی خوبیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ لا یعنی باتوں کو چھوڑ دے

– جب تک میں نے کوئی بات نہیں کی وہ میرے قابو میں ہے مگر جب کہ دیں تو اب وہ مجھ پر غالب ہے میرے بس میں نہیں

– دنیا میں اپنی زبان کی حفاظت رکھنا آخرت کی ندامت سے کہیں زیادہ آسان ہے

– جو شخص اپنے تلام کا محاسبہ کرنے لگتا ہے تو پھر وہ بامقصد کلام ہی کرتا ہے

– چپ رہ کر سلامتی حاصل کرو اگر بولنا ہی مقصود ہو تو مناسب کلام کرو دوستوں کے پہلو میں بیٹھ کر حد سے تجاوز نہ کرو اور کسی کے ساتھ دشمنی ہو تو مناسب انداز اختیار کرو نہ معلوم کس وقت دوست دشمن بن جائے اور دشمن سے دوستی ہو جائے لہذا عقل سے کام لو

– اپنا کلام دو طرح کا بنالو ایک وہ جو تمہاری دنیا میں کام دے دوسرے وہ جو آخرت میں کام آئے آئیے اس کے علاوہ کوئی بھی کلام مضر ہے مفید نہیں

کتاب: تنبیہ الغافلین

باب: زبان کی حفاظت

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

بیوقوف میاں بیوی

عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کیلئے بننے سنورنے اور...

Allah Name: Al Walee

Meaning : The Protecting Friend. In Quran : “Allah is the Guardian...

Islamic: 25 Ways to Deal with Stress and Anxiety

Stress is life. Stress is anything that causes mental,...

حجر اسود کی واپسی ایک تاریخی واقعہ

حجر اسود کی واپسی ایکتاریخی واقعہ..! 7 ذی الحجہ 317...

والدین کے ‏چار ‏حقوق

ایک انصاری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں...

Hadith: Being nice to animals

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Story of a Wrestler Junaid Baghdadi

Junaid Baghdadi earned his livelihood as a professional wrestler....

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے