back to top

جماعت میں شریک


جماعت میں شریک ان اعذار کی بناء پر ساقط ھے۔


 *1* . بہت تیز بارش ھو رھی ھو۔


 *2* .اتنی سخت سردی ھو۔ کہ مسجد جانے سے بیمار ھونے کا خدشہ ھو۔


 *3* . راستے میں  بہت زیادہ کیچڑ ھو۔


 *4* . بہت سخت اندھیرا ھو۔ 


 *5* . رات کو تیز ھوا چل رھی ھو

۔

 *6* .  ایسا مریض ھو کہ مسجد جانا اس کیلئے مشکل ھو۔


 *7* . نابینا ھو


 *8* . ایسا بوڑھا شخص ھو جو مسجد جانے کی قدرت نہ رکھتا ھو۔


 *9* . بول و براز شدید اختیار کر چکا ھو۔ 


 *10* .  وہ شخص جوقید میں ھو

 *11* ۔  دونوں پاؤں یا ایک پاؤں کٹا ھوا ھو۔ 


 *12* . کھانا حاضر ھو اور سخت بھوک لگی ھوئی ھو۔ اور ذھن پوری نماز میں کھانے کی طرف لگا رھنے کا اندیشہ ھو۔


 *13* . سفر کی تیاری میں مصروف ھو۔


 *14* ۔ مال کے ضائع ہونے کا ڈر ھو۔


 *15* . ٹرین یا جہاز کے چھوٹ جانے کا اندیشہ ھو۔

Mufti Mahmood Ul Hassan

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Be careful in what you speak

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: Muslim Women Stay Unrecognized

Sahih Al Bukhari - Book of Prayers (Salat) Volumn 001,...

ملک کا سب سے بڑا چور اور جھوٹا عام آدمی

 یہ جو عام آدمی ہے‘ جس کی جمع عوام...

Hadith: Accept the Gifts and meal offers

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

اسلام کی نبیاد کتنی چیزوں پرہے؟

  سوال نمبر 1: اسلام کی...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت...

Hadith: visiting someone

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

Inspiring your kids

How to inspire manners to your children!!! =============================== When entering the...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے