حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حصول شہرت میں نہ پڑو اپنے آپ کو اونچا نہ کروکہ لوگوں میں تمہارے تذکرے ہونے لگیں ۔ علم حاصل کرو گمنام رہو اور خاموشی اختیار کرو۔ سلامتی پاجاؤ گے نیکوکاروں کو خوش رکھو اور بدکاروں کو غضب ناک کرو
محمد بن علاء فرماتے ہیں جو شخص اللہ تعالی کو محبوب رکھتا ہے وہ اس بات کو بھی محبوب رکھتا ہے کہ لوگ اسے نہ پہچانیں
تفسیر ابن کثیر
سورہ لقمان
صفحہ 740