back to top

جنت میں لے جانے والی چھ باتیں

Date:

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین باتیں اگر کسی شخص کے اندر پائی جائیں تو اللہ تعالٰی اس شخص کو قیامت کےدن اپنی حفاظت میں لے گااوراسے جنت میں داخل کرے گا

1 کمزوروں کے ساتھ نرمی کا برتاو

2 والدین کے ساتھ شفقت ومحبت

3 غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک

اور تین صفتیں ایسی ہیں جس شخص میں پائی جائیں گی اللہ اس کو اپنے عرش کے سایہ میں جگہ دے گا اس دن جب اس کے  سائےکے سوا کوئی سایہ نہ ھوگا

1 ایسی حالت میں وضو کرے جب کے وضو کرنے کو طبعیت نہ چاہے  (سخت سردی کےدنوں میں )

2 تاریک راستوں میں مسجد کو جانا(نماز باجماعت کے لہے)

3 بھوکے آدمی کوکھانا کھلانا (ترغیب و ترہیب )

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...