back to top

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے

Date:

استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو کہ ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے مختلف بچوں نے ایسے لکھا

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس سے ھوشیار رھنا بہت ضروری ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رھتی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رھتی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ھوتی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو اسے یاد دلاتی رھتی ھے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ھو

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،،جسے یہ علم نہیں ھوتا، کہ اس کے آگے بڑا آدمی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رھی ھوتی ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ھوتے ھیں

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ھوتا ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھےَ۔ جس کا ھاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ھوتا ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ھوتا ھے

>> ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،، جو اس

کے کان میں کہتی رھتی ھے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ھو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...