back to top

صبح کی حقیقی خوشی

Date:

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے..جو اپنی صبح کا استقبال نماز ، تلاوت ، اور ذکر سے کرتا ہے.

یااللہ مجھ پہ اتنی سی عنایت فرما کہ جب بھی میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤں مجھ سے جڑے ہر رشتے کی تقدیر سنور جائے _

سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے۔ مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔ اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بنائے رکهے‎.

الله آپ کی نیک خواہشات ،نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے. اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کی حفاظت فرماۓ ‏‎. 

آمین یارب العالمین ۔

 *اپنــی دُعــاؤں میــں یــاد رکھیـں* 

*صبح بخیر*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...