“اور جو (خوش بخت) ڈرتا رہتا ہے اللہ تعالی سے، بنا دیتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کا راستہ۔ اور اسے (وہاں سے) رزق دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا اور جو (خوش نصیب) اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اس کے لئے وہ کافی ہے. بے شک اللہ تعالی اپنا کام پورا کرنے والا ہے” طلاق 2-3
تفسیر ابن کثیر
سورہ ص
صفحہ 79