اللہ ‏کی ‏مدد

تو اللہ کو یاد رکھ وہ تجھے یاد رکھے گا (حفاظت فرمائے گا)   اللہ کو یاد رکھ (اس کے احکام (فرائض و محرمات) کا خیال رکھ) تو اسے اپنے سامنے پائے گا (یعنی وہ تجھے دنیا اور آخرت دونوں کی آفات سے محفوظ رکھے گا) تو اپنی فراخی کے وقت میں اللہ کو اپنی پہچان کروا (عبادت اور اطاعت کے ساتھ) تو وہ سختی کے وقت تجھے بچا لے گا۔  جب اللہ سے سوال کرے تو صرف اللہ سے سوال کر ۔ اور جب مدد طلب کرے تو صرف اللہ سے مدد طلب کر ۔  یہ جان لے کہ اگر ساری امت مل کر تمہیں کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو جو اللہ تعالی نے تمہارے لیے نہیں لکھا، وہ تمہیں یہ نقصان نہیں پہنچا سکتے اور اگر وہ سب جمع ہو کر تمہیں کوئی فائدہ پہنچانا چاہیں جو اللہ نے تیری قسمت میں نہیں لکھا تو وہ تو تمہیں وہ نفع نہیں پہنچا سکتے۔

تفسیر ابن کثیر 

سورۃ زمر

صفحہ 108

اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Stories of the Prophets’ Series by Mufti Menk

Assalaamu Alaikum, If you struggle to find time to go...

Hadith: The Great Invocation

Sahih Al Bukhari - Book...

7 Things Ordered By Prophet Muhammad Peace Be Upon Him

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn 003, Book...

Hadith: Good Dreams and Bad Dreams

Narrated Abu Qatada (Radi-Allahu 'anhu): The...

Hadith: Prolonging Prostration (Sajda)

Sahih Al Bukhari - Book of Prayer At Night...

Hadith: Think about your final destination

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

رسالت نبوت یا پیغمبری کا مقصد

سورہ فاطربِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ترجمہ:شروع اللہ کے نام سے...

زیادہ تر لوگ تو ثواب کمانے کیلئے قرآن پڑھتے ہیں

بات کہنے کی نہیں لیکن کہے بغیر چارہ بھی...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے