کمر کے درد سے سخت پریشان گپھار بھائی بیوی سے !
*اے جرینہ، کمر میں بہت درد ہو رہا ہے، ذرا جمیل بھائی کے گھر سے آیوڈیکس تو لے لینا !*
جرینہ : وہ نہیں دیں گے، بہت کنجوس ہیں۔
گپھار بھائی : ہاں، ہیں تو خاندانی کنجوس، پتہ نہیں اتنا پیسہ لے کر کہاں جائیں گے، مرنا تو ہے ایک دن۔
*خیر، جرینہ تم ایسا کرو الماری میں سے اپنی آیو ڈیکس نکال لو، درد کمبخت کچھ زیادہ ہی ہو رہا ہے۔