back to top

کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں۔

“لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ” اور “مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ “

دونوں میں 12 , 12 حرف ہیں۔ دونوں نقطوں کے بغیر ہیں۔

پہلا حصہ مقصدِ زندگی بتاتا ھے، دوسرا حصہ طرزِ زندگی۔

اور12+12 حروف تقاضہ کرتے ہیں کہ انسان اپنی 12+12 گھنٹے کی زندگی اللہ عزوجل اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کے مطابق گذارے۔


پہلے حصے میں نقطے نہ ہونے میں یہ اشارہ ھے کہ اللہ عزوجل کا کویٔ شریک نہیں حتٰی کہ ایک نقطہ بھی نہیں


دُوسرے حصے میں یُوں نقطہ نہیں کہ یہاں بھی کویٔ ثانی نہیں اور ذرا سی بھی نقطہ چینی اسلام سے خارج کر دیتی ھے۔
 

دنیا کا سَب سے خوبصورت جملہ جِسے بغیر ہونٹ ہِلاۓ ادا کِیا جاسکتا ھے، وہ ھے لَا اِلہَ اِلاَ اللہ –
 

کلمے کے اِس اوّل حصّے میں یہ حکمت پوشیدہ ھے کہ ایک مَرتا ہوا آدمی بھی جو نقاہت کے باعث اپنے ہونٹوں کو ہِلانے سے قاصر ہو وہ بھی یہ کلمہ آسانی سے ادا کر سکتا ھے

مسلسل مینٹل اسٹریس

عام آدمی سے لے کر  ملینیر و بلینئیر تک تقریباً سب ہی کو کچھ کھونے خصوصاََ رشتوں کے دور ہو جانے کا احساس بھی...

بیس بائیس سالہ نوجوان لڑکےکی دعا

بیس بائیس سالہ نوجوان لڑکے کو میں جب بھی مسجد میں یا کہیں بھی دعا مانگتے دیکھتا تو حیرت و رشک سے کھڑا رہ...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: Easing Others out

Sahih Al Bukhari - Book...

سود ۔ رِبا اور ہم

جس زمانے میں میرے پاس حکومت کی ذمہ داری...

Want Allah to Forgive You? Forgive Others

As-Salamu Alaykum (peace be upon you), Want Allah...

Hadith: Advantage of helping someone

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions...

اللہ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے

سورہ الغافر آیت نمبر 19   یَعۡلَمُ خَآئِنَۃَ الۡاَعۡیُنِ وَ...

Hadith: Allah SWT hates 3 things for you

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے

حضرت عائشہؓ نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ...

متعلقہ مضامین

۔اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے

کسی ٹی وی ٹاک شو میں اینکرنے اپنے کروڑ پتی مہمان سے سوال پوچھا : زندگی میں آپ کو حقیقی خوشی کب اور کیسے...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...