back to top

سارا دن موبائل میں چپکے رہتے ہو

بیگم : سارا دن موبائل میں چپکے رہتے ہو! کم سے کم چھٹی کے دن کچھ وقت میرے لئے بھی فارغ کرلیا کرو!

شوہر نے موبائل چارجنگ میں لگایا اور بولا:

بہتر ہے بیگم ! آج کا پورا دن تمہارے نام!

پھر شوہر نے گھوم کر پورے گھر کا جائزہ لیا اور بیگم سے بولا:

آج کھانا ماسی کے ہاتھ کا نہیں تمہارے ہاتھ کا کھاؤں گا!

دیکھو! گھر میں ہرطرف جالے لگے ہوئے ہیں، کبھی کبھار صاف بھی کرلیا کرو!

آج Coffee پینے کو دل کرتا ہے، ایک کپ Coffee بناکر لے آؤ!

اس ماہ تم نے کتنے کی شوپنگ کی؟ اور کیا کیا شوپنگ کی؟ ساری تفصیلات بتاؤ!

میری دو تین شرٹ کے بٹن ٹوٹ گئے ہیں، انہیں بھی ٹھیک کردو!

بیگم نے تیکھے لہجے میں کہا : یہ لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔!

آپ کا موبائل Full Charge ہوگیا ہے!!

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

نماز کے اوقات و رکعات

سبق نمبر : 27 نماز کے اوقات و رکعات: ارشاد باری انّ...

Al Mu’iz

Meaning : The Honourer. In Quran : “Whoever desires honor, to Allah...

Why do Muslim women have to cover their heads?

It is the general consensus among the...

اپنا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ

زندگی میں ایک بات جو سیکھنے کی سب سے...

ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا

ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا، کپڑے تبدیل...

ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا

کہتے ھیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے...

تقوی اور قرآن ‏

ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے...

Hadith: Good Thing To Follow

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting Volumn...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے