back to top

ایک کامیاب بزنس مین کی دلچسپ باتیں

 

“دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”
“انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔


 

اسکی دوسری بات

 
“کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔”
“اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔”
اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔
“ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔”
“دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔”
یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
“کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔”

“میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں
یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کا حوصلہ نہیں۔
انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔
“اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنےلیے بھی کر سکتا ہے۔”
بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔
“دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔”
“دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

پوری زندگی کی فلم

اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس...

Hadith: Suggestion For Couples For Intercourse

Sahih Al Bukhari - Book of Ablutions (Wudu') ...

کچھ نصیحتیں بہنوں اور بھائیوں کے نام

کچھ نصیحتیں بہنوں اور بھائیوں کے نام۱- دن کا...

Nothing Is More Magnificent Than Ayat Al-Kursi

Narrated 'Abdullah bin Mas'ud (RA): "Allah has not created...

اے ﷲ ! ہمیں زیادہ دے اور کم نہ کر

اَللّٰهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَاَكْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا وَاَعْطِنَا وَلَا...

Hadith: Correct Way Of Sitting In Prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer ...

Allah’s Name: ​ Al-Wasi

Meaning: The All Embracing. Quranic Reference: "... whither you turn, there...

Hadith: Bedouin asks Prophet PBUH

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting Volumn 003, Book...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے