back to top

سالار کی شادی !!

سالار کی شادی !!

سالار ایک نہایت ہی درد دل رکھنے والا حساس نوجوان

تھا معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے روا روی پر اکثر پریشان

رہتا تھا

اسے اس بات سے سخت نفرت تھی کہ لڑکیاں سارا دن

موبائل میں گم رہیں

ناں بچوں کی پروا نا شوہر کا ہوش

سالار نے تہیہ کیا ہوا تھا کہ وہ شادی ایسی لڑکی سے

کرے گا جس نے ساری زندگی موبائل کی شکل تک نا

دیکھی ہو

اس لئے جب بھی سالار کے والد سکندر عثمان سالار کے لئے

کوئی رشتہ لاتے……..

سالار سب سے پہلے اپنا نوکیا 3310 سامنے نکال کے رکھ

دیتا اور لڑکی سے پوچھتا یہ کیا ہے

جو بھی کہتی یہ موبائل ہے سالار اسے ریجکٹ کر دیتا

آخر کار ایک دن سالار کی قسمت جاگی اور ایک پری

وش لڑکی کا رشتہ آیا……

سالار نے حسب معمول نوکیا 3310 اس کے سامنے رکھا

اور پوچها….

یہ کیا ہے……

پری وش نے حیرانی سے موبائل کی طرف دیکھا اور کہا

کہ اسے نہیں پتا یہ کیا ہے…

شائد کوئی پیپر ویٹ ہے…

سالار کی خوشی کی انتہا نا رہی…..

آخر کار اسی اس کی سپنوں کی رانی مل ہی گئی تھی

دھوم دھام سے شادی ہوئی اور سالار نے شادی والے دن

اپنا موبائل نکال کر پری وش سے کہا…….

بھلئیے لوکے یہ موبائل ہے جس میں کال کرتا اور سنتا ہوں

پری وش پر غش کا دورہ پڑا اور حیرانی سے کہا….

اس وٹے کو آپ موبائل کہتے ہیں…….

پری وش نے اپنے پرس میں سے آئی فون 11 پرو نکال کر

دیکهایا اور کہا…..

موبائل یہ ہوتا ہے……

اور 150 سے زائد آئی کیو لیول رکھنے والا انسان کتنی

آسانی سے دھوکا کھا گیا تھا…..!!!

منقول

Hadith: Funeral Of The Person Who Was In Debt

Sahih Al Bukhari - Book of Transferance Of A Debt From One Person To Another (Al-Hawaala) Volumn 003, Book 037, Hadith...

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زوجہ محترمہ کا انٹرویو۔ بہنیں لازمی پڑھیں اور بھائ گھر میں موجود خواتین کو پڑھائیں

سوال: مفتی صاحب نے تمام عمر اسلام کی خدمت کرتے ہوئے گزاری ہے۔ انھیں عظیم کامیابیاں اس لیے بھی حاصل ہوئیں کہ ان کو...

Allah Name: Al Walee

Hadith: Wedding Banquet

چار چیزیں

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

ایک مصری عالم لاجواب

ایک مصری عالم کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی...

Check Yourself Against These Qualities

SOME OF THE HUMAN QUALITIES...

آخر ایک لڑکی پسند آ گئ

ایک صاحب کی شادی کی عمر نکل گئ آخر...

فرشتے ‏کا ‏اعلان

یہ بھی کہا گیا ہے کہ میزان کے پاس...

Hadith: Reciting Wat-tini waz-zaituni

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ...

متعلقہ مضامین

Story – Be Thankful for the Simple Things

Be Thankful for the Simple Things·         Sheikh Salman al-OadahA man once approached a wise sage complaining of poverty....

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗﻬﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ ﻟﻴﻜﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ...

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

ابراھیم بن ادھم اور دو فرشتے

حضرت ابراھیم بن آدھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جن دنوں میں بیت المقدس میں تھا ان دنوں کا واقعہ ھے کہ ایک...

استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے تو دیکھا

استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے تو دیکھا