“جو نیک عمل کرتا ہے تو وہ اپنے بھلے کے لیے اور جو برائی کرتا ہے اس کا وبال اس پر ہے ۔ اور آپ کا رب تو بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ۔ اسی اللہ کی طرف لوٹایا جاتا ہے قیامت کا علم ۔ اور نہیں نکلتا کوئی پھل اپنے غلافوں ںسے اور نہ حاملہ ہوتی ہے کوئی مادہ اور نہ بچہ جنتی ہے اس کے علم کے بغیر”
تفسیر ابن کثیر
سورہ حم سجدہ
صفحہ 195