یہ بھی کہا گیا ہے کہ میزان کے پاس ایک فرشتہ ہوگا جب بندے کے اعمال تولے جارہے ہوں گے اور پلڑا بھاری ہو جائے گا تو وہ با آواز بلند یہ پکارے کا خبردار ! فلاں بن فلاں سعادت مند ہوگیا ہے ایسی سعادت جس کے بعد شقاوت و بدبختی نہیں آئے گی۔ اور اگر اس کا عمل کم ہوگا تو وہ آواز دے گا فلاں بن فلاں بدنصیب ہو گیا ۔
تفسیر ابن کثیر
سورہ غافر
صفحہ 149