السلام علیکم حضرت جی
کیا ہر مانگنے والے اور فقیر کو کچھ نہ کچھ ضرور دینا چاہئے؟
چاہے آپکو شک بھی ہو اگلے بندے پر کہ یہ پیشہ ور ہے- اکثر کسی پہ شک ہو تو میں منع کر دیتا ہوں اور بعد میں دل میں ملال رہتا کے شاید میں نے غلطی کی ہو- تھوڑی تفصیل سے رہنمائی فرما دیں–
وعلیکم السلام
صدقات واجبہ( زکوة, عشر, فطرانہ) میں تو پوری تحقیق کرنی چاھئے۔ کیونکہ غیر مستحق کو دینے سے یہ ادا نہیں ھوں گے ہاں صدقات نفلیہ میں سے کچھ نہ کچھ دے دینا چاھئے۔ اگر ظاہری حالت مستحق والی لگ رھی ھو تو۔
[03/05/20, 16:57] Mufti Mahmood Ul Hassan: