بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
“تقدیر” وہ زبردست قوت ھے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ھے دعا وہ شاندار کوشش ھے جو اس قوت پر غالب آ جاتی ھے.
یا الله جو زندگی گذر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں جو زندگی باقی هے اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دیں اے رب کائنات ھم سبکو اپنی رحمت و مغفرت سے فیضیاب فرما ھمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطاء فرما رزقِ حلال عطاء فرما حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دیں
آمین یارب العالمین