back to top

گھبرائیں نہیں اور دعا مانگتے رہیں

“اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا ۔  بے شک جو لوگ میری عبادت کرنے سے تکبر کرتے ہیں وہ عنقریب جہنم میں داخل ہوں گے ذلیل و خوار ہو کر”

یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا خصوصی فضل و کرم ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو دعا مانگنے کی تعلیم دی اور اسے قبول کرنے کی ضمانت دی ہے ۔ حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے اے وہ خدا جسے وہ بندہ زیادہ محبوب ہے جو اس سے زیادہ سوال کرتا ہے اور اے وہ  (خدا) جسے وہ شخص سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہے جو دعا نہیں مانگتا اے میرے رب ! یہ صفت صرف تیری ہی ہے 

تفسیر ابن کثیر 

سورہ غافر 

صفحہ 160

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aapkafaida.app

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اتنے کم وقت میں اتنی مزے کی چٹنی کیسے بنا لیتی ہو؟

*محبت ہو جائے تو صدقہ دینا شروع کر دیں،...

عربی حکایت: ایک لڑکی کی شادی ہوئی

ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کی پہلی رات دولہا...

Hadith: The Great Time

Sahih Al Bukhari - Book...

Hadith: Sadqa for the dead person

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

Oh Allah – I Believe

Oh ALLAH, I have no money, but I have...

Hadith: do you show off?

Sahih Al Bukhari - Book of To Make The...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے