back to top

۔قپتدی ‏کی ‏غلطی ‏اور ‏سجدہ ‏سہو

اگر مقتدی نے لا علمی یا عمدا، کوئی واجب ترک کردے تو مقتدی کے نماز کا کیا حکم ہے؟

اگر مقتدی امام کی اقتدا  میں کوئی غلطی کرلے جس سے سجدہ سہو واجب ہوتاہو تو اس صورت میں نہ مقتدی پر سجدہ سہولازم ہے اور نہ مقتدی کے سہو کی وجہ سے امام پر سجدہ سہولازم ہے۔مقتدی کی نماز میں نقصان ہوگا،البتہ سجدہ سہو لازم نہیں ، نماز ادا ہوجائے گی

[25/05/20, 19:23] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

How to offer remaining Rakat if joined late in congregation

 M Junaid TahirRead my Blog : http://paradigmwisdom.blogspot.com/ ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

2 دن سے وہ اپنی پلکیں نہیں جھپکا پا رہے تھے, نہ سو سکتے تھے

     ایک بزرگ جو مراقبہ کے زریعے لوگوں کے مسائل...

Hadith: Sadqa for every joint

Sahih Al Bukhari - Book of Peacemaking Volumn...

میکس ویل کی دبانے اور اٹھانے کی تھیوری

مجھے چند برس قبل نیویارک میں اس کا سیشن...

غسل میں غرغرہ اور ناک میں پانی چڑھانا

 السلام علیکم حضرت! اگر غسل جنابت فرض ہو اور...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے