اسلام و علیکم
یا اللہ ہم کو سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما ہم کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما ہمارے والدین پہ رحم فرما ہم کو ان کے لے صدقہ جاریہ بنا دے ہماری زبان کو جھوٹ سے دل کو منافقت سے آنکھ کو خیانت سے پاک فرمادے ہمارے دوستوں اور عزیزوں کی جائز دعاوں کو قبول فرما ان کو اپنے فضل سے دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرما اور سب آج اور آنے والے ہر دن اپنی رحمت کے ساءے میں رکھنا امین یارب العلمین