back to top

روح کا ناشتہ کیا ھے ؟


شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتھم
فرماتے ہیں
ایک مرتبہ  میں اپنے پیرو مرشد
حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب
کے ساتھ سفر میں تھا
حضرت کی خدمت میں فجر کے بعد حاضری ھوئی
تو حضرت نے پوچھا  کہ بھائی ناشتہ کرلیا ھے
ہم نے کہا حضرت ابھی نہیں کیا
وہ فرمانے لگے کیوں نہیں کیا ؟
ہم نے کہا کہ میزبان ناشتہ نہیں لاے
پھر فرمایا میں اس ناشتہ کی بات نہیں کررہا ،
میں تو روح کے ناشتہ کی بات کررہا ھوں
جو تمہارے اپنے اختیار میں ھے
صبح خو کچھ وقت نکال کر

اللہ کا ذکر کر لیا کرو

یہ تمہاری روح کا ناشتہ ھے
جب آدمی صبح کو کچھ  کھانے کی چیز کھاتا ھے  تو اس ناشتہ سے جسم میں  تقویت پیدا ھوتی ھے ،
اگر انسان ناشتے کے بغیر گھر سے نکل جاے تو کا م کرنے میں دشواری ھوگئ

اسی طرح تم جب اللہ تبارک وتعالی  کی بارگاہ میں حاضر ھوکر  اللہ جل جلالہ کا ذکر کر لو گے تو یہ تمہارا روحانی ناشتہ ھوجاے گا
اور تمہاری روح کو تقویت حاصل ھوجاے گی
اس کے بعد جب تم باہر نکلو گے  تو تمہارا نفس وشیطان کے ساتھ مقابلہ پیش آے گا
اگر تم نے روح کا ناشتہ کیا ھوگا
تو تمہارے اندر نفس وشیطان سے  مقابلہ کرنے کی طاقت ھوگئ
اور پھروہ  تم  پر غالب نہیں آسکیں گے۔ 
درس شعب الایمان  ص 150
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم ////cp

مکروھاتِ نماز

Mufti Mahmood Ul Hassan: *سبق نمبر : 54**مکروھاتِ نماز*6. پیشاب وغیرہ کو روک کر نماز پڑھنا۔7.کسی کی زمین پر بغیر اس کی اجازت...

Al Ghaffar – Allah Name

Meaning : The Forgiver. In Quran : “Surely I am most forgiving to whoever repents and believes and does good deeds“ (Qur‘an, 20:82). Description :Al-Ghaffar is...

Hadith: The Bad Dream

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دلہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا

شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا...

The Attitude of Gratitude – The Psychology Behind Shukr

Bela Khan: She opens her wardrobe. Two dozen dresses—...

مزاح ‏اور ‏مذاق

   بھولا محلے کا خاکروب تھا اور مزاحیہ بھی تھا...

پاکستان

صحافی نے مورچے میں بیٹھے فوجی سے کہا: "تم...

Hadith: Reward for Umra & Hajj

Sahih Al Bukhari - Book of Minor Pilgrammage (Umra) Volumn...

کتاب لکھنے کا مقصد

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات...

متعلقہ مضامین

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ

*ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ* ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ جاگﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ , ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ...

بے شک اللہ ہی جانتا ہے سب کے دلوں کے حال

راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع تھا۔ جیسے ہی ایک پرانے مکان پر نظر پڑی، اُس کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہا ہی تھا کہ ساتھ...

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها...