back to top

ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ الله ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ

ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ الله ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻑ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ۔ﺟﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﮨﺮ ﺩﺭﯾﺎ ﺁﺧﺮﮐﺎﺭ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺗﻨﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﺸﺘﯽ ﮨﭽﮑﻮﻟﮯ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﺟﺐ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﺯﻭ ﮐﮯ ﻗﺼﯿﺪﮮ ﮐﮩﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﻮ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﯽ ﻋﻄﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ

اے رحمت کے لامحدود خزانوں والے الله تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار نا ممکن ھے. جو همارے لۓ بہتر هے. وہ همیں عطاء فرما. ایمان کے ساتھ عزت کی زندگی، وسیع حلال رزق اور ایمان کی استقامت عطا فرما.
 امین

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

what is your most important concern?

 When you are always late for salah (prayer), it...

ہمارا تعلیمی نظام اور جاپان کے اسکول

آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان...

اللہ کو قرض دو ، اچھا والا قرض

  سورہ المزّمّل آیت نمبر 20 اِنَّ  رَبَّکَ یَعۡلَمُ  اَنَّکَ  تَقُوۡمُ ...

سواری ‏پہ ‏سوار ‏ہونا

 ۔ (۲۳۰۴) عَنْ عَلِیِّ بْنِ رَبِیْعَۃَ قَالَ: رَأَیْتُ عَلِیًّا ‌رضی...

سورة الطارق – اردو اور انگلش ترجمہ

Surat Aţ-Ţāriq (The Nightcommer) - سورة الطارق...

18 ways to Attain Barakah in Life

If we were to look for an Islamic definition...

Hadith: Reciting Al-Kursi

Narrated Muhammad bin Sirin: Abu Huraira said, "Allah's Apostle...

Hadith: Forged Statement & Witness

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے