اگر کوئی گروہِ انسانی اپنے آپ کو تلاش کرنا چاہتا ہے اور راست روی پر قائم ہونا چاہتا ہے تو پھر اسے اپنا تجزیہ کرنا پڑے گا ۔ میں اپنا تجزیہ کرنے کے لیے بڑا زور لگاتا ہوں ، مگر کر نہیں پاتا ۔ حالانکہ دوسرے کا تجزیہ فوراً کر لیتا ہوں ۔ میں ایک سیکنڈ میں بتا دیتا ہوں کہ میرے محلے کا کونسا آدمی کرپٹ ہے ۔ میرے دوست میں کیا خرابی ہے ۔ لیکن مجھے اپنی خرابی نظر آتی ہی نہیں ۔ میں نے بڑا زور لگایا ہے بڑے دم درود کروائے ہیں نفسیاتی تجزیہ کروایا ہپناٹزم کروایا کہ میرا کچھ تو باہر آئے مجھے اپنی خامیوں کا پتہ چلے ۔ مجھے لگتا ہے کہ میں تو ایک بہت سمجھدار عاقل فاضل ہوں ۔ مجھ سے زیادہ دانشمند آدمی تو ہے ہی نہیں ۔ اگر آپ مطالعہ کریں اور کھلی نظروں سے دیکھیں تو آپ پر یہ کیفیت عجیب و غریب طریقے سے وارد ہوں گی کہ بندہ اپنے آپ کو کیسا سمجھتا ہے اور اصل میں ہوتا کیا ہے ۔
مضامین
- EnglishArticle
- HadithInEnglish
- احتساب
- احتیاط
- اخلاقیات
- ادارے_کی_پسند
- اشفاق احمد
- اصول زندگی
- اہم بات
- ایمان
- بچوں_کی_تربیت
- تربیت
- جان_کے_جیو
- حدیث_پاک
- حکمت
- دعا
- ذمہ داری
- ذکر
- ذکر_الله
- رشتے
- روزہ
- سخاوت
- سوال_جواب
- سوچئیے
- سکون
- شادی
- شاعری
- شکر
- صحابہ_اکرام
- صحت
- ضروری_باتیں
- قرآن
- قرآن_سے_سیکھئے
- مثبت_سوچ
- مختصر_کہانیاں
- مزاح
- معاشرہ
- نصیحت
- نماز
- واقعہ
- والدین
- پاکستانیات
- کامیابی
- کتاب_فضائل_اعمال
- کردار
- کہانی
- کہانیاں
- یاد_دہانی
- یقین
More