back to top

[09/10, 06:00] Mufti Mahmood Ul Hassan: *سبق نمبر : 54*

*مکروھاتِ نماز*

6. پیشاب وغیرہ کو روک کر نماز پڑھنا۔

7.کسی کی زمین پر بغیر اس کی اجازت سے نمازپڑھنا۔

8.آگ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔

9.گندگی کے قریب نماز پڑھنا۔

10. راستے میں نماز پڑھنا۔

(جاری۔۔۔۔۔)

[10/10, 11:36] Mufti Mahmood Ul Hassan: *سبق نمبر : 55*

*مکروھاتِ نماز*

*11* .قبرستان میں نماز پڑھنا۔

*12* .اتنی کم نجاست کے ساتھ نماز پڑھنا ۔جتنی بغیر عذر کے معاف ھے۔

*13* . تصویروں والے کپڑوں میں نماز پڑھنا۔

*14* . تصویروں والے مکان میں نماز پڑھنا خواہ تصویر سر کے اوپر ھو یا سامنے ھو یا پیچھے ھو۔

*15* .نماز میں انگلیاں کے پٹاخے نکالنا۔

(جاری ۔۔۔۔۔۔)

بھائی چارا

" بھائی چارا " ہمارے بابا جی محبّت کے معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا...

سکھی رھو گے

ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ اور دوسرا ھاتھ مخلوق کی طرف دینے کے لیۓ بڑھاؤ عبادت کے ذریعے الله سے لینا...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Allah hates quarralsome person

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions...

Salary of Teacher If Students Absent

Question: He teaches children at home in return...

وضو – غالب گمان

Mufti Mahmood Ul Hassan: حضرت مجھے معدہ میں...

منافق اور منافقت

منافق اور منافقت "منافق" نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا...

امام دعا ‏قنوت بھول ‏جاے ‏تو ‏

اسلام وعلیکم بھائی جان وتر کی نماز میں اگر...

اگر کوئی نماز کے دوران رکعات کی تعداد بھول جائے

  اگر کوئی شخص نماز کے دوران رکعات کی تعداد...

متعلقہ مضامین

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...