ہر ایک تم میں سےنگران ہے

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,

“ہر ایک تم میں سےنگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کےبارے میں پوچھاجاۓ گا-آدمی اپنے گھر کا نگران ہے,امیر اپنی رعایا کا نگران ہے اور عورت اپنےخاوند کے گھر اور اولادکی نگران ہے-پس تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں باز پرس ہو گی-“

(بخاری و مسلم)

از  ریاض الصالحین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *