back to top

ایک شخص صبح اٹھتا ہے

ایک شخص صبح اٹھتا ہے۔۔

“کولگیٹ” سے برش کرتا ہے

“جلٹ” سے شیو کرکے “لکس” سے نہا تا ہے اور نہانے کے بعد “لیوس” کی پینٹ شرٹ پہن لیتا ہے ۔

ناشتہ کرنے کے بعد “ہونڈا” کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔

راستے میں ایک جگہ سگنل بند ہوتا ہے وہ جیب سے “آئی فون” نکالتا ہے اور “زونگ” پے فور جی(4G) چلانا شروع کر دیتا ہے ۔

اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر “ایپل” کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ہو جاتا ہے۔

کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ہوتی ہے تو “میکڈونلڈ” سے کھانا اور ساتھ میں “نیسلے” کا پانی بھی منگواتا ہے کھانے کے بعد “نیسکیفے” کی کافی پیتا ہے۔

کچھ آرام کے بعد دوبارہ کام میں مشغول ہو جاتا ہے ۔

کچھ دیر بعد “راڈو” کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے ۔

اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے ۔ وہ دوبارہ “ہونڈا” کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے ۔

کچھ ہی لمحے بعد “شیل” کا پیٹرول پمپ سے ٹنکی فل کرواتا ہے ۔

اور سپر سٹور کا رخ کر لیتا ہے ۔سپر اسٹور سے بچوں کے لئے “میگی اور کنور” کے نوڈلز وغیرہ خرید لیتا ہے۔۔سپر سٹور کے ساتھ ہی “پیزا ہٹ” سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا بھی خرید لیتا ہے ۔

گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے “سونی” کے ٹیلی ویژن پر خبریں سن رہے ہوتے ہیں

اور ھاتھ میں “کوک” کے گلاس پکڑے ہوتے ہیں ۔

کہ خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید گر گیا ۔

یہ سن کر وہ  آگ بگولہ ہو جاتا ہے ۔

اور اونچی آواز میں بولتا ہے ۔

آخر کیوں

پاکستانی معیشت

ٹھیک ہونے کی بجائے

بدتر ہوتی جارہی ہے ؟؟

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: passing when praying

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

Hadith: Are You Strong Or Weak ?

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: Consistent actions are beloved ones

Sahih Al Bukhari - Book of To Make The...

Hadith: Wedding Invitation

Sahih Al Bukhari - Book...

Hadith: what Abraham AS dua

Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On...

جنازہ

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی...

کورونہ وائرس – فاصلہ رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مفتی صاحب کورونہ وائرس کے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے