back to top

جمای اور چھینک

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،

اللہ تعالی چھینک کو پسند کرتا ھے اور جمائی کو ناپسندکرتا ھے، اس لۓجب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور الحمدللہ کہے تو ہر وہ مسلمان جو اسے سنے، اس پرحق ھے کہ اسکا جواب یرحمک اللہ سے دے، لیکن جمائی شیطان کی طرف سے ھوتی ھےاس لۓجہاں تک ھو سکے اسے روکے کیونکہ جب وہ (جمائی لیتے ھوئے) ہا کہتا ھے تو شیطان اس پر ہنستا ھے.

(بخاری،حدیث# 6223)

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

نقد اور ادھار کے ریٹ مختلف ھونے میں کوئی حرج نہیں۔

Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم  علماء کرام سے...

Hadith: Which Woman To Marry

Volume 7, Book 62, Number 27 : Narrated...

یتیموں کے اخلاقی اور قانونی حقوق: معاشرتی ذمہ داریاں

 یتیموں کے اخلاقی اور قانونی حقوق: معاشرتی ذمہ داریاںیتیم...

کولیسٹرول۔غذا کے ذریعہ

ہائی کولیسٹرول۔غذا کے ذریعہ کس طرح کنٹرول ...

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے

#روزے ________ ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔ دور...

کہانی – ایک غریب درزی

.ابو مطیع اللہ حنفی  لکھنؤ بازار میں ایک غریب درزی...

Hadith: Good Thing To Follow

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے