back to top

تیمم کی مشروعیت

فرمانِ باری

وان کنتم مرضی او علی سفر او جاء احد منکم من الغائط او لامستم النساء فلم تجدوا ماء فتیمموا صعیدا طیبا فامسحوا بوجوھکم وایدیکم ان اللہ کان عفوا غفورا

(النساء: 43)

اور اگر تم بیمار ھو یا سفر پر ھو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت کی جگہ سے آیا ھو یا تم نے عورتوں کو چھوا ھو تو پھر پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے تیمم کرلو اور اپنے چہروں اور ھاتھوں کا (اس مٹی سے) مسح کرلو۔ بیشک اللہ بڑا معاف کرنے والا بڑا بخشنے والا ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارشادِ نبوی

فضّلنا علی الناس بثلاث ، جعلت صفوفنا کصفوف الملائکۃ وجعلت لنا الارض کلھا مسجدا وجعلت تربتھا لنا طھورا اذا لم نجد الماء

(رواہ مسلم عن ابی حذیفۃ)

ھمیں تین چیزوں کے ذریعے (لوگوں پر) فضلیت دی گئی ھے۔

۔۔۔۔۔   ۔۔

1. ھماری صفوں کو فرشتوں کی صفوں کی مثل بنایا گیا ھے۔

۔۔۔۔۔۔

2. ساری زمین کو ھمارے لئے مسجد بنا دیا گیا ھے۔

۔۔۔۔۔۔

3. اور زمین کی مٹی کو ھمارے لئے پاک بناگیا ھے اگر ھم پانی کو نہ پائیں(پانی میسر نہ ھو)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

استاذکی ناراضگی

  حضرت مولانا جمشید صاحباستاذکی ناراضگی لمحہ لمحہ جان پر قیامت بنتی جا رہی تھی، وجہ معلوم نہ تھی کہ یہ مجسم شفقت آخر کس...

طلاق اور خلع کی سب سے بڑی

منقول۔۔۔ آپ کراچی  کی مثال لے لیں جہاں 2010 میں طلاق کے40410کیسسز رجسٹرڈ ہوئے ۔ 2015 میں صرف خلع کے 13433 سے زیادہ کیسسز نمٹائے...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

نماز کے لیے صفیں کیسے بنائیں

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت...

نفس کیا یے؟

از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ  (قسط نمبر...

what is your most important concern?

 When you are always late for salah (prayer), it...

آپ جب بچےکو رخصت کر رہی ہوں تو

آپ کا بچہ جب اسکول جا رہا ہو اور...

Sea Water

Abu Hurairah (RA) said: "A man asked the prophet...

Hadith: Following your Imam Strictly

always be careful in following the imam....

آپ نے کبھی دوسروں کے لیے سیب کاٹے ہیں ؟

 کچھ لوگ سیب سادہ طریقے سے کاٹ کر سامنے رکھ...

متعلقہ مضامین

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...

فرشتہ بننے گیاتھا

میں ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر...

نیکی پلٹ کر آتی ہے

ملک صاحب ابھی چند دن پہلے لندن سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروانے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں. خدا نے ان کو...

لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی

ایک لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی ہوگئی۔ لکڑہارا جب بھی جنگل میں لکڑیاں کاٹنے جاتا شیر اس کے پاس آجاتا اور دونوں خوب...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...