[03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں آئے گا
[03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مفتی صاحب السلام علیکم
کیا حال ھے آپ کا۔ ؟؟
اللہ رب العزت آپ سے راضی ھو اور دونوں جہانوں کی کامیابی عطاء فرمائے۔
معلوم یہ کرنا تھا کہ
*اگر نماز ظہر تنہائی میں ادا کی جائے اور تیسری رکعت میں بھی کوئی سورہ تلاوت کر لی تو کیا سجدہ سہوہ کرنا ھو گا۔ ؟؟
رہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ