أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ
تمام تعریفیں اُس وحدہٗ لا شریک کے لئے جو تمام جہانوں کا پالنے والا اور کسی کا محتاج نہیں. کوئی انسان کتنا بھی گنہگار کیوں نہ هو اللہ رب العالمين اس کیلئے دعا کا وسیلہ، توبہ کا راستہ، اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا.
اے الله پاک پروردگار ھم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے رکھ اور ھميں نيک عمل کرنے کی توفيق عطا فرما.
*آمیـــــــــن
نماز قائم کریں