الله كريم آپ کى زندگى كى ہر صبح كو خوش گوار بنادے_ آپ کا آج گزرے كل سے بہتر ہو_ الله پاک آپ کو سلامتئ ايمان و صحت كے ساتھ سدا خوش و خرم ركهے_ آمين
اے اللہ! تو مجھے تنہا اور اکیلا مت کیجئو اور بیشک تو ہی بہترین وارث ہے۔
مالکِ دو جہان، ربِ کائینات ! ہمیں وه تمام بھلائیاں عطا کرے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہماری حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے۔
آمین یا رب العالمین